دارالسلام ایجوکیشن سسٹم

24گھنٹے کا شیڈول

24گھنٹے کا یومیہ تعلیمی و تربیتی شیڈول

موسمِ سرما موسمِ گرما
تفصیل اوقات تفصیل اوقات
تہجد کا اہتمام، منزل کی دہرائی 4:00 سے فجر تک تہجد کا اہتمام فجر سے آدھ گھنٹہ پہلے
بعداز فجر سیر اور ورزش 15 منٹ بعداز فجر سیر اور ورزش 15 منٹ
عربی گرائمر کا اجراء 45 منٹ عربی گرائمر کا اجراء 45 منٹ
علومِ عصریہ کے اسباق 6:00 تا 7:45 علومِ عصریہ کے اسباق 4:30 تا 6:15
صفائی، ناشتہ، یونیفارم 7:45 تا 8:25 صفائی، ناشتہ، یونیفارم 6:15 تا 7:00
اسمبلی اور دعا 8:25 تا 8:40 اسمبلی اور دعا 7:00 تا 7:15
علومِ اسلامیہ کے اسباق 8:40 تا 2:15 علومِ اسلامیہ کے اسباق 7:15 تا 12:30
----- ----- وقفہ برائے نمازِ ظہر 12:30 تا 1:15
----- ----- حفظ اور منزل کی دہرائی 1:15 تا 2:00
طعام و قیلولہ 2:15 تا عصر طعام و قیلولہ 2:00 تا عصر
سکول ہوم ورک بعد عصر تا 4:30 سکول ہوم ورک بعد عصر تا 5:30
کھیل 4:30 تا مغرب کھیل 5:30 تا مغرب
مطالعہ علومِ اسلامیہ مغرب تا 10:30 مطالعہ علومِ اسلامیہ مغرب تا 10:30