سٹاف الرحمہ انسٹی ٹیوٹ(2024)
مولانا عبدالمالک مجاہد حفظہ اللہ
رئیس الادارہ و مینجنگ ڈائریکٹر دارالسلام انٹرنیشنل
حافظ عبدالعظیم اسد حفظہ اللہ
مدیرالعام : دارالسلام ایجوکیشنل سسٹم
اساتذہ کرام
| نمبر | اساتذہ کرام | تعلیمی قابلیت | عہدہ | تجربہ |
|---|---|---|---|---|
| 1 | شیخ ابو ابراہیم محمد ندیم حفظہ اللہ | فاضل ام القریٰ یونیورسٹی مکہ مکرمہ ،ایم فل | پرنسپل و شیخ الحدیث | 9 سال |
| 2 | شیخ مشتاق احمد حفظہ اللہ | فاضل علوم اسلامیہ ، سابق شیخ الحدیث مرکز ابن القاسم ملتان | شیخ الحدیث | 35 سال |
| 3 | شیخ حافظ ابو سیف حفظہ اللہ | فاضل مدینہ یونیورسٹی ، متخصص فی اسماء الرجال | شیخ الحدیث | 28 سال |
| 4 | شیخ مختار احمد سلفی حفظہ اللہ | فاضل مرکز علوم اسلامیہ ستیانہ بنگلہ ، ایم اے وفاق | نائب شیخ الحدیث ومدیر الامتحانات | 23 سال |
| 5 | شیخ حافظ ابو ضیاءمسلم حفظہ اللہ | فاضل جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ ، ایم اے وفاق | سینئر مدرس | 21 سال |
| 6 | شیخ حافظ محمد سعید حفظہ اللہ | فاضل مرکز التربیۃ الاسلامیہ ، ایم اے وفاق | سینئر مدرس | 17 سال |
| 7 | شیخ حافظ اکرام اللہ حنیف حفظہ اللہ | فاضل مرکز علوم اسلامیہ ستیانہ بنگلہ، ایم اے وفاق | سینئر مدرس | 21 سال |
| 8 | شیخ حافظ نجم الثاقب حفظہ اللہ | فاضل مرکز التربیۃ الاسلامیہ ، ایم اے اسلامیات | سینئر مدرس | 17 سال |
| 9 | شیخ عباد الرحمٰن حفظہ اللہ | فاضل مرکز علوم اسلامیہ ستیانہ بنگلہ ، ایم فل علوم اسلامیہ ، انگلش سپوکن کورس (IELTS) | مدرس و مدیر المکتب | 15 سال |
| 10 | شیخ حافظ عمار فاروق سعیدی حفظہ اللہ | فاضل دارالعلوم تقویۃ الاسلام اوڈانوالہ ، فاضل جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی ، ایم اے وفاق، انگلش سپوکن کورس (IELTS) | مدرس | 6 سال |
| 11 | شیخ حافظ ابوبکر رفیقی حفظہ اللہ | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن ، فاضل مرکز التربیۃ ، ایم اے انگلش ، ایم اے اردو ، انگلش سپوکن کورس (IELTS) | مدرس | 6 سال |
| 12 | شیخ حافظ صہیب احمد حفظہ اللہ | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ وابرٹن، ایم اے وفاق، ایم فل اسلامیات | مدرس | 4 سال |
| 13 | شیخ حافظ سیف الرحمن حفظہ اللہ | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن ، ایم اے وفاق | مدرس | 2 سال |
| 14 | شیخ عثمان زید حفظہ اللہ | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن ، ایم اے وفاق، فاضل مرکز التربیۃ ، فاضل درجہ تخصص فی اصول الفقہ جامعہ اسلامیہ صادق آباد | مدرس | 2 سال |
| 15 | شیخ حافظ عمر فاروق رفیقی حفظہ اللہ | فاضل جامعہ سلفیہ فیصل آباد ، ایم اے وفاق | خطاط | 2 سال |
| 16 | شیخ حافظ احتشام ایوب حفظہ اللہ | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن ، ایم اے وفاق، ایم اے اسلامیات ،فاضل درجہ تخصص فی الدعوۃ والإفتاء الحکمہ انٹرنیشنل | مدرس | 1 سال |
| 17 | شیخ حافظ امیرحمزہ فیض حفظہ اللہ | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن ، ایم اے وفاق ،بی اے | مدرس | 1 سال |
| 18 | شیخ حافظ محسن احسان حفظہ اللہ | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ وابرٹن، ایم اے وفاق، ایم اے عربی | مدرس | آغاز |
| 19 | شیخ اسماعیل عاشق حفظہ اللہ | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ وابرٹن، ایم اے وفاق، ایم اے اسلامیات | مدرس | آغاز |
| 20 | شیخ حافظ مطیع الرحمٰن حفظہ اللہ | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن ، ایم اے وفاق ،بی اے | مدرس | آغاز |
| 21 | شیخ حافظ علیم الدین حفظہ اللہ | فاضل جامعہ سلفیہ فیصل آباد ، ایم اے وفاق | مدرس | آغاز |
اساتذہ کرام علوم عصریہ
| نمبر | نام | تعلیمی قابلیت | عہدہ | تجربہ |
|---|---|---|---|---|
| 1 | سر عبد الاحد حفظہ اللہ | ایم-اے انگلش ، بی-ایڈ | انچارج سکول سیکشن | 15 سال |
| 2 | سر محمد نعیم حفظہ اللہ | فاضل جامعہ اہلحدیث دالگراں چوک ، ایم-اے انگلش | سکول ٹیچر | 15 سال |
| 3 | سر رفاقت علی حفظہ اللہ | ایم-اے انگلش ، ایم-ایڈ | سکول ٹیچر | 23 سال |
| 4 | سر دلنواز زبیر حفظہ اللہ | ایم فل۔ ایم ایڈ | سکول ٹیچر | 17 سال |
| 5 | سر محمد یٰسین قمر حفظہ اللہ | بی-اے ، بی-ایڈ | سکول ٹیچر | 25 سال |
| 6 | سر ہارون اشرف حفظہ اللہ | ایم ۔ اے اسلامیات | سکول ٹیچر | 3 سال |
| 7 | سر محمد عثمان حفظہ اللہ | ایم ایس سی میتھ ، ایم ایڈ | سکول ٹیچر | 8 سال |
| 8 | سر رائے ناظم علی حفظہ اللہ | ایم ۔ اے انگلش | سکول ٹیچر | 8 سال |
| 9 | سر اعجاز احمد حفظہ اللہ | ایم۔فل باٹنی | سکول ٹیچر | 1 سال |
ایڈمن سٹاف
| نمبر | نام | تعلیمی قابلیت | عہدہ | تجربہ |
|---|---|---|---|---|
| 1 | ڈاکٹر ضیاء الرحمن ضیاء حفظہ اللہ | D.H.M.S (Punjab) , Accounts | اکاؤنٹنٹ | 13 سال |
| 2 | شیخ عابد امین حفظہ اللہ | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن ، ایم اے وفاق | ایڈمن | 5 سال |
| 3 | شیخ عمار صدیق حفظہ اللہ | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن ، ایم اے وفاق | ایڈمن اسٹاف | آغاز |
| 4 | شیخ حفیظ رؤف ہاشمی حفظہ اللہ | فاضل جامعہ اہلحدیث دالگراں چوک | ایڈمن اسٹاف | 12 سال |