دارالسلام ایجوکیشن سسٹم

خاص تعطیلات کی تفصیل

خاص تعطیلات کی تفصیل(تعلیمی سال27-2026ء)

خاص ایام تاریخ
تقریب بخاری 2026ء 05 اپریل (اتوار)
نیا داخلہ 2026ء 29 مارچ (اتوار) + 19 اپریل (اتوار)
تعطیلات عیدالاضحیٰ 2026ء 25 مئی / 08 ذوالحجہ (پیر) تا 31 مئی / 14 ذوالحجہ (اتوار)
فرسٹ سمیسٹر تیاری 2026ء 28 اگست (جمعہ) تا 31 اگست (پیر)
فرسٹ سمیسٹر امتحانات 2026ء یکم ستمبر (منگل) تا 03 ستمبر (جمعرات)
اختتام اسباق 2027ء 07 جنوری (جمعرات)
تیاری وفاق المداراس السّلفیہ 2027ء 11 جنوری (پیر) تا 15 جنوری (جمعہ)
امتحانات وفاق المداراس السّلفیہ 2027ء 16 جنوری / 8 شعبان (ہفتہ) تا 21 جنوری / 13 شعبان (جمعرات)
تیاری سیکنڈ سمیسٹر الرحمہ انسٹیٹیوٹ 2027ء 22 جنوری (جمعہ) تا 24 جنوری (اتوار)
امتحانات سیکنڈ سمیسٹر الرحمہ انسٹیٹیوٹ 2027ء 25 جنوری (پیر) تا 31 جنوری (اتوار)
اختتام سال 2027ء / 1448ھ 31 جنوری / 23 شعبان (ہفتہ)
نئے سال کا آغاز 2027ء 13 مارچ / 05 شوال (ہفتہ)
نئے سال کا داخلہ 2027ء 14 مارچ (اتوار)
تقریب بخاری 2027ء 21 مارچ (اتوار)

نوٹ:

مذکورہ بالا رخصتوں کے علاوہ جب بھی سکول کی کسی کلاس کا امتحان ہو تو امتحان شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل اس کلاس کو فری کر دیا جاتا ہے نیز ایک ہفتہ حدیث کے سبق میں حاضری ضروری ہے اور امتحان کے مکمل ہونے تک وہ کلاس علوم اسلامیہ کے اسباق سے فری رہتی ہے، اس کلاس کے تقریبا ایک ماہ علوم اسلامیہ کے اسباق بند رہتے ہیں۔

اسی طرح بعض اوقات اتفاقی طور پر چھٹی ناگزیر ہو جاتی ہے، مثلاً: تقریبِ بخاری، آل جامعات پروگرام، کسی خاص مہمان کی آمد کے موقع پر، جامعہ کی صفائی یا تقریبِ رونمائی وغیرہ کی صورت میں۔