دارالسلام ایجوکیشن سسٹم

نظام ماہانہ تعطیلات (تعلیمی سال 27- 2026ء )

نظام ماہانہ تعطیلات (تعلیمی سال 27- 2026ء ) الرحمہ انسٹیٹیوٹ، واربرٹن

آغاز: 28 مارچ 2026ء (بمطابق 09 شوال 1447ھ)
اختتام: 31 جنوری 2027ء (بمطابق 22 شعبان 1448ھ)
نمبر شمار تاریخ ایام تعطیلات تعداد سبب تعطیلات
1 24 اپریل ---- 26 اپریل 2026ء جمعہ -------- اتوار 3 ماہانہ تعطیلات
2 25 مئی ---- 31 مئی پیر -------- اتوار 7 تعطیلات عید الاضحیٰ
3 03 جولائی ---- 05 جولائی جمعہ -------- اتوار 3 ماہانہ تعطیلات
4 7 اگست ---- 9 اگست جمعہ -------- اتوار 3 ماہانہ تعطیلات
5 4 ستمبر ---- 7 ستمبر جمعہ -------- سوموار 4 ماہانہ تعطیلات (ششماہی امتحان)
6 9 اکتوبر ---- 11 اکتوبر جمعہ -------- اتوار 3 ماہانہ تعطیلات
7 6 نومبر ---- 8 نومبر جمعہ -------- اتوار 3 ماہانہ تعطیلات
8 11 دسمبر ---- 13 دسمبر جمعہ -------- اتوار 3 ماہانہ تعطیلات
9 8 جنوری ---- 10 جنوری 2027ء جمعہ -------- اتوار 3 ماہانہ تعطیلات
کل ایام تعطیل 32

اہم نوٹ:

  • جمعہ کی تعطیلات کے علاوہ باقی 23 چھٹیاں بنتی ہیں۔
  • ماہانہ تعطیلات جمعہ سے اتوار شام تک ہوتی ہے۔
  • ہر ماہ ماہانہ چھٹی سے پہلے جمعرات کو ماہانہ ٹیسٹ لیا جاتا ہے جس کے لیے طلبہ کو منگل کے دن اسباق کے بعد فری کر دیا جاتا ہے۔
  • کسی ادارتی پروگرام یا امتحانات کی وجہ سے ماہانہ تعطیل کے شیڈول میں تبدیلی بھی ہو سکتی ہے۔