خاص تعطیلات کی تفصیل(تعلیمی سال27-2026ء)
| خاص ایام | تاریخ |
|---|---|
| تقریب بخاری 2026ء | 05 اپریل (اتوار) |
| نیا داخلہ 2026ء | 29 مارچ (اتوار) + 19 اپریل (اتوار) |
| تعطیلات عیدالاضحیٰ 2026ء | 25 مئی / 08 ذوالحجہ (پیر) تا 31 مئی / 14 ذوالحجہ (اتوار) |
| فرسٹ سمیسٹر تیاری 2026ء | 28 اگست (جمعہ) تا 31 اگست (پیر) |
| فرسٹ سمیسٹر امتحانات 2026ء | یکم ستمبر (منگل) تا 03 ستمبر (جمعرات) |
| اختتام اسباق 2027ء | 07 جنوری (جمعرات) |
| تیاری وفاق المداراس السّلفیہ 2027ء | 11 جنوری (پیر) تا 15 جنوری (جمعہ) |
| امتحانات وفاق المداراس السّلفیہ 2027ء | 16 جنوری / 8 شعبان (ہفتہ) تا 21 جنوری / 13 شعبان (جمعرات) |
| تیاری سیکنڈ سمیسٹر الرحمہ انسٹیٹیوٹ 2027ء | 22 جنوری (جمعہ) تا 24 جنوری (اتوار) |
| امتحانات سیکنڈ سمیسٹر الرحمہ انسٹیٹیوٹ 2027ء | 25 جنوری (پیر) تا 31 جنوری (اتوار) |
| اختتام سال 2027ء / 1448ھ | 31 جنوری / 23 شعبان (ہفتہ) |
| نئے سال کا آغاز 2027ء | 13 مارچ / 05 شوال (ہفتہ) |
| نئے سال کا داخلہ 2027ء | 14 مارچ (اتوار) |
| تقریب بخاری 2027ء | 21 مارچ (اتوار) |
نوٹ:
مذکورہ بالا رخصتوں کے علاوہ جب بھی سکول کی کسی کلاس کا امتحان ہو تو امتحان شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل اس کلاس کو فری کر دیا جاتا ہے نیز ایک ہفتہ حدیث کے سبق میں حاضری ضروری ہے اور امتحان کے مکمل ہونے تک وہ کلاس علوم اسلامیہ کے اسباق سے فری رہتی ہے، اس کلاس کے تقریبا ایک ماہ علوم اسلامیہ کے اسباق بند رہتے ہیں۔
اسی طرح بعض اوقات اتفاقی طور پر چھٹی ناگزیر ہو جاتی ہے، مثلاً: تقریبِ بخاری، آل جامعات پروگرام، کسی خاص مہمان کی آمد کے موقع پر، جامعہ کی صفائی یا تقریبِ رونمائی وغیرہ کی صورت میں۔