شرائط داخلہ و مطلوبہ کوائف
شرائط داخلہ
- امیدوار کم ازکم حافظ یا غیر حافظ میٹرک پاس ہو۔
- امیدوار انٹریٹیسٹ پاس کرچکا ہو۔
- امیدوارکے ب فارم/شناختی کارڈ اور سرپرست کے شناختی کارڈ کی کاپی داخلہ فارم کے ساتھ منسلک ہو۔
- سکول کے آخریمرحلے کی سند/رزلٹ کارڈ کی کاپی داخلہ فارم کے ساتھ منسلک ہو۔
مطلوبہ کوائف
1.مڈل/میٹرک کا سرٹیفکیٹ
6.یونیفارم: سفید شلوار قمیض اور سفید ٹوپی
2.حفظ کی سند (اگر حفظ کیا ہو)
7.داخلہ فیس: 5000 روپے
3.امیدوار کا شناختی کارڈ / ب۔ فارم کی کاپی
8.ماہانہ فیس: 3000 روپے
4.سرپرست کے شناختی کارڈ کی کاپی
9.ہاسٹل فیس: 9000 روپے (صرف ایک مرتبہ ادا کرنی ہے)
5.دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
10. امیدوار مدرسہ و سکول کی کتب خود خریدے گا۔