دارالسلام ایجوکیشن سسٹم

داخلے کے قواعد وضوابط

داخلے کے قواعد وضوابط

        قواعد وضوابط   

    1. تعلیمو تعلم سے رضائے الٰہی مقصود ہو۔
    2. نمازباجماعت اور دیگر شعائرِاسلام کی پابندی کا عہد کرنا ہو گا۔
    3. غلطمجالس سے احتراز کرنا اور قابل اعتراض کردار سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنا ہو گا۔
    4. اساتذہکرام ،انتظامیہ ،خدام اور ادارے کے قوانین کا احترام کرنا ہو گا۔
    5. جماعتیو غیر جماعتی پارٹی بازی میں حصہ لینا اور گروپ  بندی کرنا جرم ہو گا۔
    6. بلااجازت چھٹی سے گریز کرنا ہو گا ،بغیر اجازت کے ایک ماہ میں چار چھٹیاں (خواہ اکھٹی ہوں یا علیحدہ )کرنے پر طالب علم کا نام خارج کر دیا جائے گا۔
    7. ادارےکی مکمل اشیاء کی حفاظت کرنا اور انہیں ضائع ہونے سے بچانا ہو گا۔
    8. کسیبھی قسم کی اسمارٹ ڈیوائس (موبائل، ٹیبلٹ، لیپ ٹاپ) رکھنا منع ہے،چھپا کر رکھنے کی صورت میں ضبط شدہ ڈیوائس واپس نہیں کی جائے گی۔
    9. طالبعلم اپنی کتب اور سٹیشنری خود خریدے گا۔
    10. موسمکے مطابق طالبِ علم اپنا ضروری سامان اور بستر ہمراہ لائے گا۔
    11. اگرکوئی طالب علم بغیر اجازت ادارے سے نکلتا ہےتو ادارہ اس کا قطعاً ذمہ دار نہیں ہو گا۔
    12. ادارہکسی بھی شرعی، تعلیمی یا انتظامی خلاف ورزی کی صورت میں طالب علم کو خارج کرنے کا مجاز ہوگا۔